the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اسلام آباد، 17 اکتوبر (یو این آئی) رحیم یارخان علاقہ کے خان پور میں دریجہ پھاٹک کے نزدیک دو مسافر بسیں آپس میں ٹکراگئیں جس کے نتیجے میں 22 لوگوں موت اور 40 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ترجمان نے بتایا کہ حادثے



میں خواتین اور بچے بھی زخمی و ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں۔ ڈی سی او ر رحیم یار خان کے کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال نے میڈیا کو بتایا کہ اب تک 22 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا بھی خدشہ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.